Use APKPure App
Get Muslim 3D old version APK for Android
اسلام کی ایک مجازی دنیا
بڑھتی ہوئی (Muslim 3D) کمیونٹی میں ابھی شامل ہو جائیں۔ www.muslim3d.com کا دورہ کریں اور تخلیقی عمل میں شامل ہو جائیں!
ایک بالکل نئی اور چمکدار (Muslim 3D) (ماضی میں Mecca 3D کےنام سے معروف) میں شامل ہو جائیں۔
ہم نے اس پورے تجربے کو نئی شکل دی ہے اور نیا مواد جاری کریں گے اور مسلسل نئی زبانیں شامل کریں گے۔
براہ کرم یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ فی الحال آزمائشی ہے۔ ہماری ویب سائٹ پر جائیں اور ہماری تیاری کی پیش رفت اور نئے آنے والے پرو فیچرز پر تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کے لئے ہمارے خبرنامے کے لئے سائن اپ کریں!
لطف اندوز ہوں اور سلامت رہیں!
***
(Muslim 3D) کیا ہے؟
(Muslim 3D) ایک ایسا زندہ، تصوراتی عجائب گھر یا ایک ایسی کتاب ہے، جو گویا کہ ایک حقیقت بن کر سامنے آتی ہو!
یہ گویا کہ ایک پُرامن جگہ ہے جو مسجد میں عبادت میں مشغول لوگوں بشمول قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے، نماز پڑھنے والے یا طواف کرنے والے لوگوں سے بھری ہوئی ہے۔
ایک ذاتی رہنما کے ساتھ ایک دلیرانہ سفر کا تصور کریں- مکہ میں ایک تصوراتی حج! یا ولولہ انگیز تاریخی سبق پڑھنے کے لئے ماضی کے دور کی طرف واپسی۔
(Muslim 3D) میں ایسی اور ان سے کہیں زیادہ چیزیں شامل ہیں- یہ ایک تعاملی سافٹ ویئر پروگرام ہے جو آپ کو اسلام کی تصوراتی دنیا کے ایک شاندار سفر کی طرف لے جاتا ہے۔
جرمنی میں واقع BIGITEC GmbH کے ذریعہ تیار کردہ و شائع شدہ۔
(Muslim 3D) کی تیاری ٹیم ٹیکنالوجی کے زیرک افراد، اعلیٰ تجربہ کار ڈویلپرز اور تخلیقی ڈیزائنرز پر مشتمل ہے۔
اس میں شامل مواد مستند ہے اور ان کی تسلیم شدہ معتبر وسائل کے ذریعہ نگرانی کی جاتی ہے۔
براہ کرم یہ بات ذہن میں رکھیں کہ یہ ایک محدود آزمائشی ایڈیشن ہے۔ ہم (بشمول دیگر خصوصیات کے) درج ذیل مجوزہ خصوصیات والی مکمل ورژن پر کام کر رہے ہیں، جس کا اجرا 2019 کے وسط میں کیا جائے گا۔
- حج و عمرہ کی رہنمائی
- نماز اور وضو کی رہنمائی
- قبلہ تلاش کنندہ ( اندرونی کمپاس کے استعمال سے نماز کے لیے قبلہ کی سمت)
- اذان کے ساتھ نماز کے اوقات
- قرآن میڈیا پلیئر
- صفا و مروہ، جبل احد، مزدلفة، منیٰ، جمرات وغیرہ جیسے مقامات کی توسیع
- غار حرا ( وہ غار جس میں حضرت محمد صلى الله عليه وسلم پر پہلی وحی کا نزول ہوا تھا)
- لیلۃ القدر (شب قدر)
- کعبہ کا اندرونی منظر
- ماضی کی طرف سفر کا وقت، مثلاً حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے گھر کی زیارت یا کعبہ کی تعمیر کا منظر
- مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت
- حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کا خطبہ حجۃ الوداع اور مزید کچھ
ہم اپنے ویب سائٹ muslim3d.com پر آپ کی رائے/ مشوروں کے منتظر ہیں۔
द्वारा डाली गई
Ki Mõ
Android ज़रूरी है
Android 4.3+
श्रेणी
रिपोर्ट
Use APKPure App
Get Muslim 3D old version APK for Android
Use APKPure App
Get Muslim 3D old version APK for Android