Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
Hajj wa Umrah आइकन

1.2 by Lakhana Creations


Jun 1, 2024

Hajj wa Umrah के बारे में

العرَوَۃُ فِیْ مَنَاسح الحَجْ وَ العۃمۃُربُ

نام اتاب: العُرۃُوَِ فْیَ مَنَاسِکِ الحَجُ وَ العُمْرَک

تنیف: شیخ الحدیض حترت علامہ مفتی محمد عحاء اللہ نعیمی مدظل:

تحیح و نظر صانی: 'مفتی محمد شہزاد قادری عطاری و متخصّصین فی الفق

پیش لفظ:

حج اسلام کا اہم رکن ہے جس کی ادائیگی صاحب استطاعت پر زندگی میں صرف ایک بار فرض ہے, اس کے بعد جتنی بار بھی حج کرے گا نفل ہو گا اور پھر لوگوں کو دیکھا جائے تو کچھ تو زندگی میں ایک ہی بار حج کرتے ہیں کچھ دو یا تین بار اقل قلیل ایسے ہوتں جیے جن ہو ہر سال یہ سعادت نصیب توتی ت ت ل ا حج س مساےل سد عدم واقفیت یا واقفیت کی کمی ایک فطری امر ح ح پھر کچھ لوگ تو اس کی طرف توجہ ہی نہیں دیتے, دوسروں کی دیکھا دیکھی ایسے افعال کا ارتکاب کرتے ہیں جو سراسر ناجائز ہوتے ہیں اور کچھ علماء کرام کی طرف رجوع کرتے ہیں مناسک حج و عمرہ کی تربیت کے حوالے سے ہونے والی نشستوں میں شرکت کرتھ ہیں پھر بضی ورورت ےنے پر حج میح موجود علماء یا اپنے ملک میجود علماء سے رابطہ ے مسئلے معئلے مع اور پھر علماء کرام میں جو مسائل حج و عمرہ کے لئے کتب فقہ خصوصا مناسک حج و عمرہ کا مطالعہ رکھتے ہیں وہ تو مسائل کا صحیح جواب دے پاتے ہیں او رجن کا مطالعہ نہیں ہوتا وہ اس سے عاجز ہوتے ہیں, اور ایسی صورت میں بعض تو اےنو قیاس سس مسا بل بتا دیتے پیکہ حالانں مناسک حج و عمرہ توقیفی ےیں। ہمارے ہاں جمعیت اشاعت اہلسنت (پاکستان) کے زیر اہتمام نور مسجد میٹھا در میں پچھلے کئی سالوں سے ہر سال باقاعدہ تربیت حج کے حوالے سے نشستیں ہوتی ہیں, اسی لئے لوگ حج و عمرہ کے مسائل میں ہماری طرف کثرت سے رجوع بھی کرتے ہیں, اکثر تو زبانی اور بعض تحریری جواب طلب کرتے ہیں اور کچھ مسائل کہ جن کے لئے ہم نے خود بھی اپنے ادارے میں قائم دار الافتاء کی جانب رجوع کیا تھا او رکچھ مفتی صاحب نے 1427 ھ / 2006 ء اور 1428 ھ / 2007 ء کے سفر حج میں مکہ مکرمہ می م تحریر فرما۱۴۲۸ر ھ ر / ر ر اور ر ر / ر ف ر سفر حج میں اور ک چراچد میں مزید فتاویٰ تحریر روئے ر ر ر ر الافتاء سے مناسک حج و عمرہ اور اس سفر میں پیش آنے والے مسائل کے بابت جاری ہونے والے فتاوی کو ہم نے علیحدہ کیا اور ان میں سے جن کی اشاعت کو ضروری جانا اس مجموعے میں شامل کر دیا اور چھ حصے اس سے قبل شائع کئے جو 1430 ھ / 2009 ء تک کے فتاوی تھے بعد کے فتاوی کو جب جمع کیا گیا تو ضخامت کی وجہ سے ان میں سے کچھ فتاوی حصہ ہفتم میں 1433 ھ / 2012 ء پھر حصہ ہشتم 1434 ھ / 2013 ء میں شائع کئے گئے اور پھر حصہ نہم میں 1434 ھ / 2013 ء اور ۲۰۱۴ ۲۰۱۴/۲۰۱۴ ۱۴۳۵ ۱۴۳۵ فتاوی۱۴۳۶ ھ ۲۰۱۴/۲۰۱۴ ئ میئ شاںع ۲۰۱۴ ۲۰۱۴ اب 1437/2015 ء کہ جس میں مفتی صاحب قبلہ کسی مجبوری کی وجہ سے حج کے لئے نہ جاسکے لیکن لوگ فون پر اور نیٹ پر ان سے یا حاجیوں کے عزیز جو کراچی میں تھے وہ بالمشافہ ان سے رابط کر کے مسائل حج معلوم کرتے رہے آپ ر زبانی دیئے اور ر تحریری جوابات لہےتہ رکھ وہ فتاویٰ اور ۱۴۳۷ ۲۰۱۶ / ان ں مںں دوران حج لگئے ت فتاویٰ انو ترتیب دییی جس میں مفتی محمد شہزاد قادری عطاری نے تخصص فی الفقہ کی جماعت کے ساتھ ان فتاوی کی نصوص کی تصحیح اور نظر ثانی فرمائی اور فتاوی کو مفتی محمد شہزاد اور تحریر فتوی کی تربیت حاصل کرنے کے لئے آنے والے علماء کرام نے ٹائپ کیا اللہ تعالی ان سب و جزائے کیر ع فا فرماس اس حرح دو ح د دسواں اور ھیارھواں تیار ہو

جن میج سے گیارںواصہ حس اس ماہ یعنی جولاجی میں '' جمعیت اشاعت ہاکستان ‘‘ اپنے سلسلۂ ں ع ں ں ں الل ال تعالیٰ کی بارہاں میع دعا ال ہ و س کم سب الی الاوش الو قبول فرمائے ارر اسے عوام و الواص کے لئے نافع بنائےئےال آمین

-فقیر محمد عرفان میا .ی

नवीनतम संस्करण 1.2 में नया क्या है

Last updated on Jun 1, 2024

-version 1.2
- Fixes

अनुवाद लोड हो रहा है...

अतिरिक्त ऐप जानकारी

नवीनतम संस्करण

निवेदन Hajj wa Umrah अपडेट 1.2

द्वारा डाली गई

သတင္းနွစ္သက္သူ

Android ज़रूरी है

Android 5.0+

Available on

Hajj wa Umrah Google Play प्राप्त करें

अधिक दिखाएं

Hajj wa Umrah स्क्रीनशॉट

टिप्पणी लोड हो रहा है...
भाषाओं
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलतापूर्वक सब्सक्राइब!
अब आप APKPure की सदस्यता ले रहे हैं।
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलता!
अब आप हमारे न्यूज़लेटर की सदस्यता ले चुके हैं।