Use APKPure App
Get ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید old version APK for Android
हद्यतुल अल वहीद फी उलूम अल तजवीद
تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا اورسیکھنا علم تجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل करि । ککونکہ قرآن کریم اللہ تعالٰ ک ہ ہ ہ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ नाम ا ا ا ا ہ ہ ہ ہ م م م م م मानना اس قرآنی حکم کی تکمیل اور تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہہ ہ اپ नाम ط طالب علم کو کو کو کےذریعے بھ مسائل جوید ازبر کراتا ہے۔علم جوید قرآنی नाम।। اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل لسٹ ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین تجوید وقراءات کی بے شمار کتب موجود ہیں ۔ जिन से अस्तफादी कारना अर्दो डेन अब्कली के लजी अब नीयत सेल और असन यो ग्याआ ये। عرب قراء کی طرح برصغیر پاک وہند کے علماء کرام اور قراءعظام نے بھی علم تجوید قراءات کی اشاعت وترویج کےلیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں ۔پاکستان میں دیوبندی قراء کرام کےعلاوہ سلفی قراء عظام جناب قاری یحییٰ رسولنگری، قاری محمداریس العاصم ،قای محمد ابراہیم میرمحمدی حفظہم اللہ اور ان کےشاگردوں کی تجوید قراءات کی نشرواشاعت میں خدمات قابل تحسین ہیں ۔مذکورہ قراء کی تجوید وقراءات کی کتب کے علاوہ جامعہ لاہور الاسلامیہ کے کلیۃ القرآن ومجلس التحقیق الاسلامی ،لاہور کے زیر نگرانی شائع ہونے والے علمی مجلہ رشد کےعلم ِتجویدو قراءات کے موضوع پر تین ضخیم جلدوں پر مشتمل قراءات نمبر اپنے موضوع میں انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتے ہیں ۔جس میں مشہور قراء کرام کے تحریر شدہ مضامین ، علمی مقالات اور حجیت قراءات پر پاک وہند کے کئی جیدمفتیان کرام کے فتاوی ٰ جات بھی شامل ہیں اور اس میں قراءات को उज्मी फतनी قرار ديني والک کی بھی خوب خبر لیتے وئے ان کے اعترضات کے مسکت جبات دیئي ز زہاب ' اس کتاب میں جو مسائل تجوید بیان کیے گئے ہیں وہ نہایت علمی نوعیت کے ہیں۔فوائد مکیہ کے مقابلے میں یہ کتاب کچھ مفصل ہے مگر ابتدائی طلبائے تجوید کےلیے اس کتاب کے بہت سے مقامات وضاحت طلب ہیں۔اسی کے پیش نظر قاری اظہار احمد تھانوی نے اس کتاب پر حواشی منفردہ کے نام سے حاشیہ لکھا تھا ۔اس حاشیہ منفردہ کو بھی کتاب ہذا '' ہدیۃ الوحید '' کے ساتھ شامل اشاعت کیا گیا ہے ۔(م۔ا).Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
ہدیۃ الوحید فی علوم التجوید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 28, 2023