Jan 11, 2023
न्यू मदरसा पीडीएफ (किताबें, नोट्स, गाइड, परचे) पढ़ने और ऐप डाउनलोड करने वाला है। نیا مدرسہ - آن لائن تیاری ایپ का नवीनतम संस्करण 1.02 डाउनलोड करें ताकि आप नए फ़ीचर्स और अपडेट्स का तुरंत आनंद ले सकें!
اب آپ نیو مدرسہ ایپ کے اندر قرآن کریم کو بھی پڑھ سکتے ہو اور اسمیں آپ پارا اور سورۃ اور پیجز کے حساب سے قرآن کریم کو پڑھ سکتے ہو
اور اسکے علاوہ یوزر انٹرفیس کو اور بہتر بنایا گیا ہے
اب آپ اس ایپ میں کتابیں ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہو اور ایپ میں ہی اُنکو پڑھ بھی سکتے ہو
آپ اب تھیم بھی بدل سکتے ہو