Use APKPure App
Get محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟ old version APK for Android
मुहब्बत कियों किस से और कैसे
मुझे लगता है कि अर्दो में किसी भी तरह की कमाई नहीं है محبوب کو چاہنا اس کی نفرت سے بچنا اور اس سے محبت کےبدلے محبت حاصل کرنے کی خواہش رکھنا محبت کہلاتا ہے ۔یہ محبت عام کسی شے سے ، کسی خاص ہستی، کسی رشتے سے بھی ہو سکتی ہے۔ महब्बत के काई एक्साम ही مثلا مذہبی پیار، اللہ ورسول اور دین سےمحبت ،کسی خاص رشتے سے پیار، حب الوطنی یعنی وطن کے لیے پیار، والدین بہن بھائیوں ، بیوی بچوں سے محبت وغیرہ وغیرہ۔ زیر نظر کتاب'' محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟''ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی ﷾ (مصنف کتب کثیرہ کی کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں اللہ تعالیٰ سے محبت، رسول کریم ﷺ سے محبت، اللہ تعالیٰ کی بندوں سے محبت ، رسول کریم ﷺ کی ازواجِ مطہرات سے محبت ، صحابہ کرام سے محبت، مساجد سے محبت ، مسلمانوں کی آپس میں محبت وغیرہ کو قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا ہے۔نیز عشق کی حقیقت اوراس کی مذمت اور تباہی کو مثالوں کے ذریعے بیان کیا ہے ۔ ڈاکٹر حافظ عمران ایوب لاہور ی﷾ (صاحب فقہ الحدیث ومصنف کتب کثیرہ ) نے اس کتاب پراضافہ جات کا کام کیا ہے اور ادارہ انصار السنہ ،پبلی کیشنز، لاہور کے ریسرچ سکالر مصنف کے معاون خصوصی جناب حافظ حامد محمود الخضری ﷾ کی تحقیق وتخریج سے کتاب کی اہمیت وافادیت دوچند ہوگئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کتاب اور اسے اشاعت کے قابل بنانے میں شامل تمام احباب کی مساعی کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا).Last updated on Feb 28, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
محبت کیوں ، کس سے اور کیسے ؟
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 28, 2023