قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1


1.1 द्वारा AMTKN
Oct 8, 2017

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 के बारे में

اس کتاب میں قادیانیوں کی طرف سے اٹھائے گئے شبہات کے جوابات دیے گئے ہیں

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کا ایسا حساس اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دور میں امت مسلمہ نے آنچ نہیں آنے دی اور اپنی تمام قولی, بدنی, ذہنی اور مالی صلاحیتو ں کوبروئے کار لا کراس کے تحفظ کا فریضہ انجام دیا।

   برصغیر پاک و ہند میں جھوٹے مدعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے دعو ی نبوت کے بعد مسلم زعماء امت نے اس فتنہ کی بیخ کنی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا.مرزا قادیانی کے نام نہاد علمی دجل کی قلعی کھولنے کے لیے بہت کچھ لکھا گیا اور لکھا جاتا رہے گا। (ان شاء اللہ (

   بحیثیت نصاب اس فتنہ کی اصلیت کو آشکارا کرنے کے لیے سب سے بہترین کتاب "جسے شاہین ختم نبوت, مناظر اسلام مولانا اللہ وسایا صاحب حفظہ اللہ نے اپنے اساتذہ یعنی فاتح قادیان حضرت مولانا محمد حیات صاحب اورمناظر اسلام مولانا لال حسین اخترصاحب کے نکات علمیہ سے مرتب فرمایاہے '' تین جلدوں پر مشتمل یہ گراں قدر علمی شاہکار تصنیف قادیانی شبہات اور اس کے جوابات, عقیدہ ختم نبوت, حیات عیسی علیہ السلام اور نزول عیسی علیہ السلام پر مشتمل ہے.اور اسی کتاب میں مرزا غلام احمد کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے।

अतिरिक्त ऐप जानकारी

नवीनतम संस्करण

1.1

द्वारा डाली गई

Kharoud Saab

Android ज़रूरी है

Android 4.2+

अधिक दिखाएं

Use APKPure App

Get قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 old version APK for Android

डाउनलोड

Use APKPure App

Get قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 old version APK for Android

डाउनलोड

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 वैकल्पिक

खोज करना