Use APKPure App
Get الکلام المفید فی اجراء التجوید old version APK for Android
अल कलाम अल मुफीद फी इजरा अल तजवीद
تلاوت ِقرآن کا بھر پور اجروثواب اس امر پرموقوف ہے کہ تلاوت پورے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ کی جائے قرآن کریم کی تلاوت کا صحیح طریقہ جاننا اورسیکھنا علم ِتجوید کہلاتا ہے ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل करि । کوونکہ قرآن کریم الل ت تعالٰ ک ہ ہ ہ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ ظ नाम ا ا ا ا ہ ہ ہ ہ م م م م م मानना اس قرآنی حکم کی تکمیل اور فن تجویدکوطالب تجوید کےلیے آسان اورعام فہم بناکر پیش کرناایک استاد کے منصب کا اہم فریضہ ہے ۔ایک اچھا استاد جہاں اداء الحروف کی طرف توجہ دیتا ہے ۔ وہیں وہ اپنے طالب علم کو کتاب کےذریعے بھی مسائل تجوید ازبر کراتا ہےعلم تجوید قرآنی علوم کے بنیادی علوم میں سے ایک ہے اس علم کی تدوین کا آغاز دوسری صدی کے نصف سے ہوا۔ائمۂ حدیث وفقہ کی طرح تجوید وقراءات کے ائمہ کی بھی ایک طویل فہرست ہے اور تجوید وقراءات کے موضوع پرماہرین تجوید وقراءات کی بے شمار کتب موجود ہیں جن سے استفادہ کرنا اردو دان طبقہ کے لئے اب نہایت سہل اور آسان ہو گیا ہے ۔حتیٰ کہ اب تجویدی مصاحف نے قرآن مجید کو تجوید سے پڑھنا مزید آسان کردیا ہے ۔ زیر نظر کتاب'' الکلام المفید فی اجراء التجوید'' معروف شیخ القراء قاری محمد شریف (بانی مدرسہ دار القرآن ،لاہور) کی مرتب شدہ ہے۔موصوف نے اس کتاب میں جمال القرآن ، معلم التجوید،فوائد مکیہ،اور مقدمہ الجزریہ کےمسائل کو طلباء کےلیے سہل اور مفید انداز میں پیش کردیا ہے ۔تاکہ طلباء عملی مشق کےساتھ ساتھ ان کتابوں میں پڑھےہوئے مسائل کے علمی اجراءمیں بھی ماہر بن جائیں اور انہیں اس فن میں صحیح معنیٰ میں بصیرت حاصل ہوجائے ۔یہ کتاب روایت ِ حفص کے اساتذہ وطلبا के लिए एक अनमोल और शानदार तैफी। आप शरीफ मरहूम के रूप में कुछ ऐसा कर सकते हैं जो आपको बहुत अच्छा लगता है।Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 21, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
الکلام المفید فی اجراء التجوید
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 21, 2023