Use APKPure App
Get اسلام میں روحانیت کا تصور old version APK for Android
इस्लाम में रोहनियात का तसव्वर
एक मैं ऐसा नहीं हूं कि अंदर अपना रूह डाल दे یہ بولتا، سنتا، سمجھتا، محسوس کرتا انسان بن گیا۔روح کے لغوی معنی پھونک اور اصطلاحی معنی سکون ، راحت، لطافت کے بنتے ہیں۔یہ روح خدا کی قربت کی علامت ہے کیونکہ اسے خدا نے اپنی جانب براہ راست نسبت دی ہے اور روحانی دوں چ چوں ج مج جمक्षर ک کا ن माता روحانیت کا دوسرا حصہ یہ ہے کہ انسان اسی دنیا کی زندگی میں مصروف رہے اور اللہ کو حاضرو ناظر جان کر ہر کسی کے حقوق کا خیال رکھے۔ ایک انسان پر سب سے بڑا حق اُس کی اپنی ذات کا ہے۔غرض یہ کہ ہر وہ انسان جو کسی طریقے سے مخلوقِ خدا کو آرام اور آسانیاں بہم پہنچاتا ہے، وہ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور یہی خدمت انسان کو روحانی تسکین پہنچاتی ہے۔ اور روحانی تسکین کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ انسان پانچ وقت کی نماز پڑھے، اللہ کے بڑے بڑے احکام کو بجا لائے، کبیرہ گناہوں سے بچنے کی حتی الوسع کوشش کرے، اپنی صحت کا خیال رکھے، روزانہ خدمتِ خلق کا براہ راست کوئی کام کرے، اپنے سب رشتہ داروں اور ہمسایوں کا خیال رکھے، غریبوں کی مدد کرے، قانون کی پابندی کرے، خوش اخلاقی کا رویہ اپنائے اور اپنی معاش میں دیانت دار رہے۔ یہی اسلام کا تصور روحانیت ہے اور ایسی زندگی گزارنے سے روحانی تسکین ملتی ہے زیر نظر کتاب ’’ اسلام میں روحانیت کا تصّور ‘‘ مصری مصنف علامہ عفیف عبد الفتاح طبارہ کی عربی تصنیف الحیاة الروحیة کا اردو ترجمہ ہے۔ डॉक्टर अबिद लल्ली फिदा फलाही नहीं एसा कैटब को अर्दो फालब मेघ डाला या ۔ مترجم موصوف نے مصنف کے مفہوم کی ترجمانی آسان اور عام فہم زبان میں کی ہے عربی کی طویل عبارتوں کو حسب ضرورت اردو زبان کی رعایت سے مختلف فقروں میں تقسیم کردیا ہے اور بعض مقامات پر حواشی کا اضافہ کرکے اس کی قوسین میں صراحت کردی ہے ۔ (मई)।Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
Last updated on Feb 27, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
اسلام میں روحانیت کا تصور
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 27, 2023