Use APKPure App
Get عجالہ نافعہ old version APK for Android
अजला ए नफिया
علم حدیث سے مراد ایسے معلوم قاعدوں اور ضابطوں کا علم ہے جن کے ذریعے سے کسی بھی حدیث کے راوی یا متن کے حالات کی اتنی معرفت حاصل ہوجائے کہ آیا راوی یا اس کی حدیث قبول کی جاسکتی ہے یا نہیں۔اور علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا از حدضرورری ہے تاکہ وہ اس علم میں کما حقہ درک حاصل کر سکے ، ورنہ اس کے فہم وفہمم مںں EMہ EMہ الجھنںں پدد اہوتہ م اس موضوع پر ائمہ فن وعلماء حدث ےدث مخ مخر و وदम د د دفदम د د د دदम ک د د دदम کئ و دदम کئ د خदम ص خ خदम خح حح خح خح خح زر نظر کاب '' 'عجالہ نافعہ ش ش ش ش ش ع िए ع عبد العز محدث ہدہلوی کا دوی صد سال پہلے िना सेकरन شاہ صاحب نےیہ رسالہ فارسی میں تحریر کیا تھا اس کی افادیت کے پیش نظر ڈاکٹر حافظ عبد الرشید اظہر نے اس رسالے کا عربی ترجمہ کیا اورمولانا عبد الحلیم چشتی نے اس کا اردو ترجمہ و فوائد تحریر کیے ۔ڈاکٹر عبدالغفار صاحب نے فارسی ،عربی اوراردو تینوں سے استفادہ کر کے اس رسالے کاسلیس اردو ترجمہ کیا ہے اور بعض قیمتی بحوث بطور مقدمہ تحریر فرمائیں ۔اس مختصر رسالے میں شاہ عبد العزیز محدث دہلوی نے مصطلحات حدیث اور اس کی اقسام ومراتب حدیث اور حدیث کی تنقید کے اصول وقواعدنہایت خوش اسلوبی کے ساتھ بیان کیے ہیں۔ہمارے دوست نوجوان عالم دین مولانا ابن بشیر حسینوی صاحب کی ڈاکٹر عبد الغفار صاحب کے ترجمہ کی مراجعت اور اس پر تعلیقات سے اس کی افادیت دو چند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔ अमीन (उत्तर)।Last updated on Feb 14, 2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Android ज़रूरी है
5.0
श्रेणी
रिपोर्ट
عجالہ نافعہ
1.0 by الرّٰسخون فی العلم
Feb 14, 2023