Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
اسلامی ریاست کا دستور आइकन

1.3 by Mumtaz Dev


Oct 23, 2015

اسلامی ریاست کا دستور के बारे में

ریاست خلافت راشدہ کا مسودہ دستور

ریاست خلافت کے اس مسودہ دستور کو ہم امت کے سامنے پیش کرتے ہیں جبکہ وہ خلافت اور اللہ کے دین کے قیام کے لئے کام کر رہے ہیں تا کہ وہ اسلامی ریاست کی حقیقیت، اس کے ڈھانچے اور نظاموں کو سمجھ سکیں اور یہ جان سکیں کہ کس طرح اسلامی ریاست اسلام کے قوانین اور احکامات کو نافذ کرے گی۔

یہ دستور ایک اسلامی دستور ہے جس کو اسلامی عقیدہ اور شریعت سے مضبوط دلائل کی بنیاد پر اخذ کیا گیا ہے۔

یہ دستور کتاب اللہ اور رسول اللہ ﷺکی سنت سے اخذ کیا گیا ہے اور اجماع صحابہ اور قیاس سے اخذ کیا گیا جس کی جانب قرآن اور سنت رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

یہ صرف اور صرف ایک اسلامی دستور ہے اور اس میں کچھ بھی غیر اسلامی نہیں ہے۔ یہ دستور کسی ایک علاقے یا مخصوص ملک کے لئے خاص نہیں ہے بلکہ یہ مسلم دنیا میں ریاست خلافت کا دستور ہونے کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے لئے ایک دستور ہے کیونکہ ریاست خلافت اسلام کے پیغام، نور اور ہدایت کو پوری دنیا تک لے جائے گی اور یہ ریاست دنیا کے امور کی دیکھ بحال کرے گی اور اپنے زیر سایہ علاقوں پر اسلام کے احکامات کو نافذ کرے گی

नवीनतम संस्करण 1.3 में नया क्या है

Last updated on Oct 23, 2015

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

अनुवाद लोड हो रहा है...

अतिरिक्त ऐप जानकारी

नवीनतम संस्करण

निवेदन اسلامی ریاست کا دستور अपडेट 1.3

द्वारा डाली गई

Dhiean Prasanty

Android ज़रूरी है

Android 3.0+

अधिक दिखाएं

اسلامی ریاست کا دستور स्क्रीनशॉट

टिप्पणी लोड हो रहा है...
भाषाओं
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलतापूर्वक सब्सक्राइब!
अब आप APKPure की सदस्यता ले रहे हैं।
APKPure की सदस्यता लें
सर्वश्रेष्ठ एंड्रॉइड गेम और ऐप्स के शुरुआती रिलीज, समाचार और गाइड तक पहुंचने वाले पहले व्यक्ति बनें।
जी नहीं, धन्यवाद
साइन अप करें
सफलता!
अब आप हमारे न्यूज़लेटर की सदस्यता ले चुके हैं।